پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار
👁️ 46 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ پخہ غلام لطیف آباد میں کالعدم تنظیم داعش کے تین اہم کارکنان گرفتار کرلئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سپیشل ٹیم نے ایک بار پشاور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
اطلاع ملی کہ چند دہشتگرد دہشتگردی کی غرض سے پشاور شہر میں داخل ہو چکے ہیں۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی سپیشل چھاپہ مار ٹیموں نے پخہ غلام چوک بطرف طارق اعوان روڈ لطیف آباد نہر کے قریب سے تین مشکوک افراد عطا اللہ سکنہ محلہ شریف آباد نمبر 2 وزیر باغ روڈ کا کشال محمد یوسف سکنہ برنگ درہ باجوڑ حال خراسان ہریانہ بالا پشاور اور یار محمد سکنہ سالار زئی باجوڑ حال بڈھ بیرکو روک کر تلاشی لی۔
دوران تلاشی دہشتگردوں کے قبضہ سے تین عدد ہینڈ گرنیڈ، تین عدد پستول 30 بور اور کافی مقدار میں کارتوس 30 بور برآمد کئے۔
سرسری انٹروگیٹ کرنے پر تینوں دہشتگردوں نے خود کو کالعدم تنظیم داعش کے کارندے بتایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C