پلوامہ خودکش حملہ: بھارتی گیدڑ بھبھکیاں، چین بھی میدان میں آگیا
👁️ 143 بار دیکھا گیا
پلوامہ خودکش حملہ: بھارتی گیدڑ بھبھکیاں، چین بھی میدان میں آگیا
بیجنگ (ڈیلی اردو) پلوامہ حملے کے بعد بھارتی گیدڑ بھبھکیوں پر چین بھی میدان میں آگیا ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ گینگ شوانگ نے منگل کو بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے اہم ملک ہیں، بھارت کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے کیونکہ خطے کا امن پاک بھارت مستحکم تعلقات پرمنحصرہے،امید ہے کہ دونوں ممالک مذاکرات کا راستہ اختیارکریں گے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ جنوبی ایشیا ایک مستحکم خطہ ہے، پاکستان اور بھارت خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دونوں ممالک مذاکرات کے ذریعے جلد از جلد اپنے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں فروغ پرخوشی ہے،سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت پر فریم ورک طے ہے اور مشاورتی عمل میں شرکت کیلئے تیار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C