پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تنخواہ 83 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک بڑھانے کا بل منظور
👁️ 352 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تنخواہ 83 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک بڑھانے کا بل منظور
لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہ اورمراعات 83ہزار سےبڑھا کر 2لاکھ کرنے کی تجویز دےدی ، اس وقت ارکان اسمبلی 83ہزار روپے ماہانہ تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافےکا بل منظوری کیلئے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بل میں ارکان کی تنخواہ اور مراعات 83 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ڈیلی الاؤنس ایک ہزار سے 4 ہزار، ہاؤس رینٹ 29 سے بڑھا کر 50 ہزار کرنے کی تجویز کیا گیا ہے۔ بل میں یوٹیلیٹی الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار روپے اور مہمان نوازی کا ماہانہ الاؤنس 10 ہزار سےبڑھا کر 20 ہزار روپے کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔
بل منظوری کے بعد ارکان اسمبلی کوایک لاکھ 92 ہزار تنخواہ اور مراعات ملیں گی جبکہ اس وقت ارکان اسمبلی 83 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C