19/June/2021

پنجاب میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجاب میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

پنجاب میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد ) کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 7 روز میں پنجاب کے مختلف اضلاح میں 49 سے زائد انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کئے گئے۔ اس دوران 50 مشکوک افراد سے تفتیش کی گئی اور 3 دہشت گرد گرفتار کئے گئے۔

گرفتار دہشت گردوں کی شناخت سعد، افتخار اور وسیم کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C