چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 48 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) چارسدہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔
ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا خطرناک دہشت گرد جمیل احمد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم جمیل احمد شبقدر کا رہائشی ہے۔
ڈی ایس پی پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد پولیس موبائل وین اور پرائمری اسکول کو دھماکا خیز مواد سے نقصان پہنچانے میں ملوث ہے۔
گرفتار ملزم دہشت گردی کے تین وارداتوں میں ملوث رہا ہے، ملزم پولیس موبائل کو بھی دھماکہ خیز مواد نصب کئے تھے۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، ملزم نے 2013 کو گورنمنٹ پرائمری سکول اقرب ڈاگ کو بھی دھماکے خیز مواد سے اڑایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C