چوہدری شوگر ملز کیس: نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری
👁️ 116 بار دیکھا گیا
چوہدری شوگر ملز کیس: نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے چوہدری شوگرملز کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری، کوٹ لکھپت جیل لاہور سے گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کیلئے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔
نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز میں گرفتاری کی منظوری دے دی۔ نیب لاہور کو میاں نوازشریف کے گرفتاری وارنٹ موصول بھی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں میاں محمد نوازشریف مرکزی ملزم ہیں جن سے نیب حکام تفتیش کرنا چاہتے ہیں۔
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا شکوہ ہے کہ نوازشریف جیل میں تفتیش کے دوران بلکل تعاون نہیں کرتے جس وجہ سے گرفتاری ضروری ہے۔ نیب ٹیم نوازشریف کو جیل سے گرفتار کرکے احتساب عدالت میں پیش کرے گی۔ نوازشریف کیلئے نیب ڈے کیئر سینٹر کو سب جیل کا درجہ دیا جائے گا جبکہ سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات رہے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C