چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 113 بار دیکھا گیا
چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
گوئی یانگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8 افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ گوئی یانگ پولیس کو آج 12 بجکر 12 منٹ قبل از سحر پر اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کیمیکل کمپنی کے نزدیک کچھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میتھائل فارمیٹ کا رساؤ اس وقت ہوا جب کمپنی کے کارکنان صوبہ ہوبے کی لائسنس پلیٹ والی گاڑی سے کیمیکل اتار رہے تھے۔
8 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ 3 زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مقامی حکام نے بتایا کہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C