ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید، ایک زخمی
👁️ 74 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید، ایک زخمی
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا حوالدار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا تو دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔فائرنگ کے تبادلہ میں حوالدار نور علی شاہ موقع پر شہید جبکہ جوان جہانگیر شدید زخمی ہوگیا۔فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان کئی گھنٹوں تک مقابلہ جاری رہنے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ علاقہ میں دہشتگردوں کے خلاف پولیس کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔
دوسری جانب مقابلہ میں شہید ہونے والے حوالدار کا نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دیا گیا۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کی جسد خاکی اپنے آبائی علاقہ ٹانک روانہ کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C