ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن: ایک دہشت گرد ہلاک
👁️ 118 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن: ایک دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سیکورٹی فورسز اور پولیس کا پروا سرکل میں دہشت گردوں کے خلاف ‘سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن’ سیکیورٹی فورسز کو پولیس موبائل حملہ سمیت دہشت گردی کے دیگر مقدمات میں مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف پروا سرکل میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران مجاہد ولد شفیق نامی دہشت گرد مارا گیا۔
ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو پروا پولیس موبائل پر حملہ سمیت دہشت گردی کے کئی سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
سیکورٹی اداروں نے عزم کیا ہے کہ جب تک ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں امن وامان قائم نہ ہو جائے اس وقت تک دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہینگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C