11/April/2022

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 5 اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی کلاچی سمیت 4 اہلکار زخمی

👁️ 32 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 5 اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی کلاچی سمیت 4 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 5 اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی کلاچی سمیت 4 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کلاچی میں پولیس موبائل پر حملہ راکٹ حملہ کیا اور ڈی ایس پی کلاچی کی وین کو چوک یادگار کے قریب نشانہ بنایا گیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1513571242720346115?t=aQW66_vlHqonKKdE6-gX3Q&s=19

پولیس کا کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ حملے میں ڈی ایس پی فضل سبحان سمیت چار اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C