ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر ساتھی سمیت مارا گیا
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر ساتھی سمیت مارا گیا
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کے دامانی ایریا میں پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں نے مشترکہ اپریشن کیا اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت حاجی اکبر اور اور عجب گل کے نام سے ہوئی، ہلاک دہشت گرد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1410983211241410563?s=19
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عجب گل نے خود کش کی ٹریننگ بھی کی ہوئی تھی جب کہ حاجی اکبر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) گنڈہ پور مڈی کا کمانڈر تھا اور ان کے پاس ٹی ٹی پی کے کارڈ بھی موجود تھے جب کہ دہشتگردوں سے خودکش بم میں استعمال ہونے والا مواد اور دیسی ساختہ بم بھی برآمد ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C