ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوہناک واقعہ، تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1508335335209836544?t=P6Z1BEIu3fm8E5fnWIHqYg&s=19
تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس کانسٹیبل عبدالرئوف کو نامعلوم دہشت گردوں نے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی دم توڑ گیا، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
تھانہ کلاچی کی حدود میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالرف کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ کلاچی کی حدود میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالرؤف کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ pic.twitter.com/vQMFgMsgCl
— KP Police (@KP_Police1) March 28, 2022
ادھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C