ڈیرہ غازی خان: باڈر ملٹری پولیس نے لاڈی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا
👁️ 70 بار دیکھا گیا
ڈیرہ غازی خان: باڈر ملٹری پولیس نے لاڈی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا
ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں باڈر ملٹری پولیس (بی ایم پی) نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا۔
ڈیرہ غازی خان میں جاری لادی گینگ آپریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لادی گینگ کے رکن کو بارڈر ملٹری پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے رمضان نامی شہری کے اعضاء کاٹنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم اسماعیل ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہے۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش پولیس نے شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C