ڈیرہ مراد جمالی: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ میں ہلاک
👁️ 326 بار دیکھا گیا
ڈیرہ مراد جمالی: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ میں ہلاک
ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ٹی اینڈ ٹی کالونی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک اہلکار کی شناخت فرمان بشیر ولد بشیر احمد، سکنہ ڈیرہ اللہ یار کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
حکام کے مطابق واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے جبکہ حملے کی ذمہ داری بھی کسی نے قبول نہیں کی۔ تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر میں دھماکا اور آگ، ایران کا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
قلات میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، گوادر میں آئی ای ڈی دھماکے سے میجر بھی ہلاک
19/October/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا نیا دفاعی منصوبہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی اور اسلحہ سازی میں خود کفالت پر زور
19/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو ایران کے ساتھ نئی جنگ کے لیے واشنگٹن پر دباؤ ڈال رہے ہیں، عباس عراقچی کا الزام
19/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
تل ابیب سے ویانا جانے والی پرواز کی صوفیہ میں ہنگامی لینڈنگ، بم کی دھمکی پر مسافروں سے پوچھ گچھ
19/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ، حوثی باغیوں کا دعویٰ
19/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26383 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15620 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11914 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9268 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7525 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5475 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C