ژوب حملہ: پاکستانی دفتر خارجہ کی افغان سفارتخانے کو افغان دہشتگردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایات
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ژوب حملہ: پاکستانی دفتر خارجہ کی افغان سفارتخانے کو افغان دہشتگردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) گزشتہ ماہ ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی دفتر خارجہ نے افغان دہشت گردوں کی تصدیق کے بعد شدید رد عمل دیا ہے۔
دفتر خارجہ نے افغان سفارت خانے کو افغان دہشت گردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایات کردیں۔
ژوب حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوگئی، دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے۔
دفتر خارجہ نے دہشت گرد کارروائیوں میں مسلسل افغان دہشتگردوں کی شمولیت پر اظہار تشویش کیا۔
دہشت گردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال پر دفتر خارجہ نے اظہار تشویش اور شدید مذمت کی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 12 جولائی کو ژوب چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں نو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ پاکستانی فوج نے اس حملے کے دوران پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C