کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ کمانڈر افغانستان میں ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ کمانڈر افغانستان میں ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ کمانڈر رزاق مندلی افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کابتانا ہے کہ کالعدم تنظیم کا کمانڈر رزاق مندلی لین دین کے تنازع پر افغان صوبے کنڑ میں مارا گیا، مبینہ دہشتگرد بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد وال کا رہائشی تھا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1484853616326369281?t=6uJK0xhBcijyIu8Qc0S6Iw&s=19
ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کامبینہ کمانڈر کافی عرصے سے افغانستان میں مقیم تھا، مبینہ دہشتگرد کالعدم تنظیم کےلیے فنڈز جمع کرتا تھا۔
سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک کمانڈر اسلحہ بارود افغانستان سے پاکستان منتقل کرتا تھا، بارود اور اسلحہ نوشکی کے راستے منتقل کیا جاتا تھا۔
ذرائع نے بتایا دہشت گرد نے 2011 میں کوئٹہ میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی جبکہ مختلف دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C