کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پھر شروع، وجاہت عباس گھر کی دہلیز پر قتل
👁️ 140 بار دیکھا گیا
کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پھر شروع، وجاہت عباس گھر کی دہلیز پر قتل
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ایک بار پھر سے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ آج دوپہر اورنگی ٹاون میں گھر کے باہر شیعہ نوجوان وجاہت عباس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ مجلس وحدت المسلمین کے مطابق وجاہت عباس کو اونگی ٹاون کے سیکٹر ای 9 میں دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ 27 سالہ وجاہت عباس جیسے ہی گھر سے نکلا اسے ٹارگٹ کیا گیا۔
ترجمان ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ وجاہت عباس معروف مذہبی شخصیت عمران شاہ کے بیٹے ہیں۔ عمران شاہ اونگی ٹاون میں جلوس کے بانی بھی ہیں۔ اس سے پہلے بھی مجالس اور جلوسوں کے کئی بانی دہشت گردی میں شہید کیے جا چکے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دو روز میں دہشت گردی کے واقعات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے وجاہت عباس کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C