کراچی کے علاقے بلدیہ میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
کراچی کے علاقے بلدیہ میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے بلدیہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایم کیو ایم کے سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی گھر پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق افطاری کے وقت کیے گئے حملے میں اقبال اور مسجد کا چندہ جمع کرنے والا نوجوان زخمی ہوا، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے دستی بم دھماکے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افطار کے وقت دو موٹر سائیکلوں پر 4 افراد آئے، ملزمان نے گھر کے باہر بیٹھے اقبال نامی شخص سے کچھ بات کی۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزمان دستی بم پھینکا، جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں اقبال نامی شخص اور وہاں سے گزرنے والا لڑکا معمولی زخمی ہوئے۔
فیضان علی نے بتایا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C