کراچی: سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو پراسرار طور پر لاپتہ
👁️ 46 بار دیکھا گیا
کراچی: سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل میندھرو پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ حکومت کے محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری بدر جمیل گھر سے آفس جاتے ہوئے ڈرائیور سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔
ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ بدر جمیل کی اہلیہ نے ان کی گمشدگی کی اطلاع دی۔
بدر جمیل پی ای سی ایچ ایس ضلع شرقی کے رہائشی ہیں،اور ان کی ضلع وسطی میں موبائل فون لوکیشن آئی ہے اور اس بارے میں شرقی اور وسطی پولیس کو اطلاع کردی گئی ہے۔
بدر جمیل میندھرو ڈی جی کے ڈی اے بھی رہ چکے ہیں۔ ان کے خلاف کروڑوں روپے کی خورد برد پر اینٹی کرپشن مقدمہ بھی درج کرچکی ہے۔
وزیراعلی سندھ نے بدر جمیل کی گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیئرمین اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اگر یہ اغواء کا کیس ہے تو فوری بازیاب کرایا جائے اور اگر کسی نے گرفتار کیا ہے تو گرفتاری ظاہر کی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C