کررونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 10 ہزار متاثر
👁️ 110 بار دیکھا گیا
کررونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 10 ہزار متاثر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
Global coronavirus death toll almost at 4,000 with over 110,000 infections in over 100 countries pic.twitter.com/0KKJSEut9y
— TRT World Now (@TRTWorldNow) March 9, 2020
چین میں اموات کی تعداد میں کافی حد تک کمی آئی ہے جب کہ یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
Latest Update on #coronavirus ???? Wide
3/9/2020, 6:33:16 AM
Total #Confirmed Cases: 110,034
Total #Deaths: 3,825
Total #Recovered: 61,977Source: Johns Hopkins university Database#Coronavid19 #CoronavirusOutbreak #CoronaVirusChallenge #CoronaVirusUpdate pic.twitter.com/veHdgomPLC
— CoronaVirus Updates???? (@COVID19Update) March 9, 2020
اٹلی میں اموات کی تعداد 233 ہو گئی ہے، 6 ہزار افراد بیمار ہیں جس کے سبب 11 صوبوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں عوام سے براہ راست خطاب نہیں کریں گے بلکہ ان کا خطاب لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔
فرانس میں بھی اموات بڑھی ہیں اور تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اسپین میں یہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔
امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، یہ تعداد 19 ہو گئی ہے جب کہ 442 افراد بیمار ہیں۔ بڑی تعداد میں مریضوں کی تعداد منظر عام پر نیویارک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
برطانیہ میں مزید 42 مریضوں کی تصدیق کر دی گئی ہے جب کہ بیماروں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے۔
مختلف ممالک میں بھی بیماروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
چین میں مزید 127 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 45 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے برعکس جنوبی کوریا میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں اور 93 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار تک ہو چکی ہے جب کہ 60 ہزار 190 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
BREAKING: Confirmed coronavirus infections worldwide pass 110,000
— The Spectator Index (@spectatorindex) March 9, 2020
پاکستان میں اب تک 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں سے ایک شخص کو صحتیاب ہونے کے بعد گھر روانہ کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
03/June/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
امریکی طیاروں نے ایک بار پھر ایران میں فضائی حملے کیے، پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائیاں
03/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، چھٹی پر آیا پولیس اہلکار ہلاک
03/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
جزوی جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپیں جاری
03/June/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
بنوں: دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی، پشاور میں دھماکا
03/June/2026 👁️ 274 بار دیکھا گیا
لبنان میں طویل المدتی اسرائیلی قبضہ ناقابلِ قبول ہے، فرانس
03/June/2026 👁️ 481 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8783 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4464 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3190 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2366 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2049 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1861 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C