کرم: دو قبائل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 9 افراد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کرم: دو قبائل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 9 افراد ہلاک
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس کے مطابق لوئر کرم میں علاقہ مہورہ کے قریب شیر جان کلے اور سابق کلے کے قبائل کے مابین طویل عرصے سے جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا، آج صبح فریقین کے درمیان آمنا سامنا ہونے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے پر آزادانہ طور پر اسلحے کا استعمال کیا۔
Land disputes in erstwhile Fata have lingered on for sometime now with no solution in sight. 9 people including a women are killed in Kurram in a span of 30 minutes over post settlement issues. In the larger context it could have sectarian markers inducing more bloodshed.
— Iftikhar Firdous (@IftikharFirdous) August 26, 2021
زخمیوں کو پاراچنار ہسپتال پہنچا دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، جس کی وجہ سے جانی نقصان میں اضافے کا اندیشہ ہے۔
پولیس کی نفری علاقے میں پہنچ گئی اور واقعہ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
علاقے میں حالات کشیدہ اور خوف کی فضا قائم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C