کرم: پاراچنار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شریف زمان بنگش ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شریف زمان بنگش ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور تحریک انصاف کے نائب صدر کو ہلاک کردیا۔
قبائلی رہنما کی ہلاکت کا واقعہ منگل کی صبح ضلع کرم میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے غلام جان پل کے قریب قبائلی رہنما ملک شریف زمان بنگش پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ قبائلی رہنما کا شمار حکومت کے حامیوں میں ہوتا تھا۔
ذرائع کے مطابق ملک شریف زمان بنگش ذاتی دشمنی پر اپنے ہی خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئے ہیں۔
واقعہ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔ علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ بتائے جاتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C