کرم: پاراچنار میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا
👁️ 177 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا
پاراچنار (محمد صادق) ٹڈی دل نے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار سمیت ضلع کے مختلف علاقوں پر بڑا حملہ کردیا ہے اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا دیا ہے۔
کسانوں اور زمینداروں کے مطابق ٹڈی دل نے ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سمیت ضلع کے مختلف دیہات سمیت مہورہ، احمد زئی، زیڑان، کڑمان، شلوزان، تری منگل اور دیگر علاقوں پر حملہ کردیا ہے اور ان علاقوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے۔
امداد علی، جمشید حسین اور دیگر کسانوں نے بتایا کہ وہ اپنے فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کیلئے آگ الاو جلارہے ہیں اور شور مچا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کسانوں مزید کا کہنا تھا کہ جن جن علاقوں پر ٹڈی دل نے حملہ کردیا ہے وہاں ہر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3436 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C