کشمیریوں کے زیر اہتمام لندن میں بھارت کے خلاف احتجاجی مارچ
👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیریوں کے زیر اہتمام لندن میں بھارت کے خلاف احتجاجی مارچ
لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانیہ میں مقیم کشمیری برادری کے زیر اہتمام لندن میں احتجاجی مارچ کیا گیا جو برطانوی پارلیمنٹ سے شروع ہوکر بھارتی ہائی کمیشن جا کر ختم ہوا۔
مارچ میں شریک تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، مسلم کانفرنس کے رہنما شبیر ملک، راجہ محمد یعقوب، راجہ محمد اسحاق اور ساجد جنجوعہ نے اس موقع پر کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو سے پیدا ہونے والی انتہائی سنگین اور تشویشناک صورت حال پر برطانوی حکومت کو مداخلت کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی بڑے خطرناک راستے پر چل رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے حالات کے بارے میں دنیا میں کو کوئی خبر نہیں کہ بھارتی فوج کتنا ظلم کر رہی ہے کیونکہ کشمیر سے دنیا کے تمام رابطے بند ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4555 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2089 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C