کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ریڈیو پاکستان کی فیس بک پر لائیو نشریات بند
👁️ 141 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ریڈیو پاکستان کی فیس بک پر لائیو نشریات بند
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ریڈیو پاکستان) فیس بک کی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بھارتی مظالم، کرفیو اور فوجی محاصرے کے خلاف آواز اٹھانے پر ریڈیو پاکستان کی خبروں کی لائیو سٹریمنگ روک دی ہے۔
تاہم ڈائریکٹر نیوز کی ہدایت پر ریڈیو پاکستان کی خبروں کی لائیو سٹریمنگ کو جاری رکھنے کے لئے یوٹیوب پر عارضی طور پر متبادل انتظامات کئے گئے ہیں۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ریڈیو پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے آواز اٹھارہا ہے اور بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم پر بے نقاب کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C