کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طلبہ 23 روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے
👁️ 132 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طلبہ 23 روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ 2 طلبہ کو کئی روز گزر جانے کے بعد اب تک بازیاب نہ کرایا جا سکا۔
بلوچستان یونیورسٹی سے 2 طلبہ 5 نومبر کو لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد سے ان کے ساتھی طالبعلوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔
طلبہ کے احتجاج کے باعث بلوچستان یونیورسٹی نے تعلیمی سرگرمیاں 15 دن کیلئے معطل کردیں۔
حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ نے دیگر تعلیمی اداروں میں احتجاج 15 دن کیلئے مؤخر کردیا۔
اُدھر پولیس کا کہنا ہے کہ طلبہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے اور بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
یاد رہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا 2 طلباء 5 نومبر کو یونیورسٹی سے لاپتہ ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11821 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7412 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C