کوہاٹ اور ہنگو میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کی اطلاع، سکیورٹی ریڈ الرٹ
👁️ 35 بار دیکھا گیا
کوہاٹ اور ہنگو میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کی اطلاع، سکیورٹی ریڈ الرٹ
کوہاٹ (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی حدود میں ایک مبینہ خودکش بمبار کے داخل ہونے کی اطلاع پر سیکیورٹی سخت کرکے اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
معتبر ذرائع کے مطابق تین روز قبل انٹیلیجنس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر کے پولیس سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ کوہاٹ اور ہنگو اضلاع کی حدود میں نیلی آنکھوں اور فارسی بولنے والا 16 سالہ ایک افغان نوجوان (جس کا نام ارشاد بتایا گیا ہے) خودکش بمبار داخل ہو گیا ہے جس کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے۔
اطلاع کے مطابق مبینہ خودکش بمبار موٹرسائیکل پر یا گاڑی میں کسی بھی وقت کسی سرکاری ادارے ‘املاک‘ پرہجوم پبلک مقامات اور ٹریننگ سنٹر وغیرہ کو نشانہ بناکر خودکش دھماکہ کرسکتا ہے۔
پولیس نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C