کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر طالبان کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 268 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر طالبان کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پاکستانی طالبان کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 7 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
ڈیلی اردو کو پولیس حکام نے بتایا کہ کوہاٹ میں شکردرہ روڈ پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد محمود خان اور سب انسپکٹر انار گل سمیت 7 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ڈی ایس پی کے دو پرائیویٹ گن مین بھی شامل ہیں۔
واقعے میں ایک زیرِ حراست ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہوگئے، جبکہ بعض اہلکاروں کی لاشوں کو بھی آگ لگا دی گئی۔
علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3273 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C