گلگت بلتستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 8 مجرموں کو سزائے موت
👁️ 77 بار دیکھا گیا
گلگت بلتستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 8 مجرموں کو سزائے موت
گلگت (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے ضلع نلتر میں دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات کا فیصلہ سناتے ہوئے 8 مجرموں کو سزائے موت اور 6 کو قید کی سزا دے دی جبکہ 3 ملزمان عدم ثبوت پر بری کر دیئے گئے۔
گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نلتر میں دہشت گردی کے 2 مختلف واقعات کا بڑا فیصلہ سنا دیا۔
جج رحمت شاہ نے جرم ثابت ہونے پر 25 مئی 2020 اور 25 مارچ 2021 مین دہشتگردی کے واقعات کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے 8 مجرموں کو سزائے موت سنا دی جن میں سے 2 کو 12 سال جبکہ 6 کو 29 سال قید کی بھی سز دی گئی۔
عدالت نے تمام مجرموں کو 5 پانچ لاکھ روپے جرمانے بھی ادا کرنے کا حکم دیا، فیصلے میں ایک مجرم کو عمر قید کی بھی سزا سنائی گئی۔
فیصلے میں دیگر 6 ملزمان کو قید کی سزائیں بھی سنائی گئیں جبکہ عدالت نے عدم ثبوت پر 3 ملزمان کو بری بھی کیا۔
وادی نلتر میں گزشتہ سال 25 مئی کو دہشت گردی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ رواں سال 25 مارچ کو گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4553 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2088 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C