یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار
👁️ 182 بار دیکھا گیا
یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار
برسلز (ڈیلی اردو) یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
یورپین یونین کا اس حوالے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے بحران کے ذمے دار نہیں ہیں۔
یورپین یونین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ افغانستان میں صحافیوں، خواتین، ججوں کو تحفظ اور لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنایا جائے گا۔
بیان میں یورپین یونین نے مزید کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مہاجرین کی آبادکاری کو یقینی بنا رہے ہیں۔
یورپین یونین نے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ اس حوالے سے مہاجرین آباد کاری فورم کانفرنس جلد بلائی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C