یونان: ایتھنز میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 پاکستانی جاں بحق
👁️ 134 بار دیکھا گیا
یونان: ایتھنز میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 پاکستانی جاں بحق
ایتھنز (میاں وقار احمد لادیاں) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، انہوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے رات کو کمرے میں آگ جلائی ہوئی تھی۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق دو نوجوان کا تعلق موضع ہیل، ایک کا موضع نند پور اور چوتھے نوجوان کا تعلق موضع چک بانسریاں سے بتایا جاتا ہے۔
چاروں ایک فارم ہاوس میں کام کرتے تھے۔ ضروری کارروائی کے بعد میتوں کو پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8822 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4544 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2446 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1892 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C