‘ یو این ایلچی’ کا فلسطینی بچے کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
👁️ 60 بار دیکھا گیا
‘ یو این ایلچی’ کا فلسطینی بچے کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
غزہ (ڈیلی اردو) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور مشرق وسطیٰکے لیے عالمی ادارے کے خصوصی رابطہ کار نیکولائے میلاڈینوف نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی ہلاکت کے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
گذشتہ روز اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی میلاڈینوف نے کہا کہ جمعہ کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 13 سالہ علی ابو علیا کا قاتل ناقابل قبول اور قابل مذمت اقدام ہے۔ ہم اس واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں زور دیا کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی بچے کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کرکے دنیا کو بتائے کہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا اور اسرائیلیوں نے ایک بے گناہ اور معصوم بچے کا قتل کیوں کر کیا ہے؟۔ نیکولائے میلاڈینوف کا کہنا تھا کہ ایک کم عمر بچے کا قبل ناقابل قبول ہے اور ہم اس خوفناک واقعے کی فوری تحقیقات چاہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین کے تحت بچوں کو جنگ میں بھی تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے اور اُنہیں تشدد سے بچانے کے احکامات دیے گیے ہیں۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شام کو ایک 13 سالہ فلسطینی بچے علی ابو علیا کو رام اللہ میں ایک ریلی میں شرکت کے دوران گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C