لکی مروت: سرائے نورنگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ
👁️ 170 بار دیکھا گیا
لکی مروت: سرائے نورنگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے،۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو کی ٹیم سے کچھ فاصلے پر حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق خودکش حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
https://youtu.be/M9T01OaTOrM
ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا ٹارگیٹ پولیو کی ٹیم تھی۔ دھماکے کے بعد انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C