3 سو کشمیری لڑکیوں سمیت 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا: مشعال ملک
👁️ 60 بار دیکھا گیا
3 سو کشمیری لڑکیوں سمیت 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا: مشعال ملک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کرفیو کے نفاذ کے بعد 300 کشمیری لڑکیوں سمیت 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا ہے،وہاں کی صورتحال کا اندازہ یہاں سے لگالیں کہ کشمیری اپنے شہداء کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں۔
مشعال ملک نے ترک صحافیوں کے وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مودی شروع سے ہی کشمیریوں کے خون کا پیاسا ہے، کشمیریوں کو مختلف طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اب تک 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور دہشتگردی کے باعث کشمیری اپنے شہداء کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8827 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4552 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1895 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C