70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، استعفیٰ دے دیتے: سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی سرزنش
👁️ 89 بار دیکھا گیا
70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، استعفیٰ دے دیتے: سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی سرزنش
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کا ریلوے کی زبوں حالی پر وفاقی وزیر شیخ احمد رشید پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ کا کچا چھٹا ہمارے سامنے ہیں، 70 افراد جان سے گئے کیا کیا، آپ کو استعفی دے دینا چاہیے تھا۔
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ریلوے خسارہ کیس میں شیخ رشید سے استفسار کیا کہ وزیر صاحب بتائیں کیا کر رہے ہیں، 70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، کسی بڑے کو بھی پکڑا، بڑے تو آپ ہیں، آپ کی مرضی سے ریلویز کی پاکستان بھر میں زمینوں پر قبضہ ہوا ہے، بابووں سے ٹرین نہیں چلے گی، یہ بابو بیٹھ کر صرف کرسیاں گرم کرتے ہیں، پروفیشنل لوگ لے کر آئیں۔
عدالت نے ریلوے کو منافع بخش بنانے کا بزنس پلان طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ بزنس پلان سے انحراف پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ نے کراچی میں سرکلر ریلوے کی زمین 2 ہفتوں میں خالی کرانے اور متاثرہ افراد کی آباد کاری کا بھی حکم دیا۔
سپریم کورٹ نے ایم ایل ون کی ٹینڈرنگ نہ کرنے پر وفاقی وزیر پلاننگ اور سیکرٹری کو طلب کرتے ہوئے سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C