72 سال میں پہلی بار آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی فیصلہ آیا ہے: سراج الحق کا مشرف سزائے موت پر ردعمل
👁️ 94 بار دیکھا گیا
72 سال میں پہلی بار آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی فیصلہ آیا ہے: سراج الحق کا مشرف سزائے موت پر ردعمل
لاہور (ڈیلی اردو) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ردعمل آگیا۔
سینیٹر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں پہلی بار آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ آیا ہے، اس فیصلے سے پاکستان کی جمہوریت محفوظ ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف جمہوریت کے قاتل ثابت ہوچکے ہیں، سابق صدر نے پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں دھکیلا تھا۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا ہے کہ اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مجرم کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کرے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے والے بھی قوم کو جوابدہ ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C