جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے شدید زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے شدید زخمی
وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 بچے زخمی ہوگئے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا جنوبی وزیرستان کی تحصیل وڑی بدر کے علاقے بدر گیگا خیل میں ہوا۔
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے بدر گیگا خیل میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 بچے زخمی شدید ہوگئے۔#SouthWaziristan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 24, 2022
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر کے اہلکاروں نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی بچے مدرسے سے واپس آ رہے تھے کہ ایک زور دار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں رضوان، حکیم اللہ اور عدیل زخمی ہوئے جن کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد زخمیوں میں سے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C