افغانستان : غیرازدواجی تعلقات کا شبہ ، طالبان کی 2 افراد کو کوڑوں کی سزا
👁️ 527 بار دیکھا گیا
افغانستان : غیرازدواجی تعلقات کا شبہ ، طالبان کی 2 افراد کو کوڑوں کی سزا
کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ انہوں نے صوبہ بلخ میں دو افراد کو غیر ازدواجی تعلقات اور گھر سے فرار کے الزام میں سرعام کوڑے مارے ہیں۔
یہ سزا اتوار 12 جولائی کو دی گئی، اور طالبان کے سرکاری بیان کے مطابق، یہ کارروائی بلخ میں طالبان کے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
تاہم، طالبان کی جانب سے نہ سزا کی مدت بتائی گئی ہے اور نہ ہی یہ واضح کیا گیا ہے کہ دونوں افراد کو کتنے کوڑے مارے گئے۔
یاد رہے کہ طالبان اس سے پہلے بھی کابل اور غزنی میں کئی افراد کو اسی نوعیت کے الزامات پر کوڑے مارنے کی سزائیں دے چکے ہیں۔
طالبان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ شہریوں کے خلاف صحرائی (میدانی) عدالتوں کے ذریعے سزائیں دینے کا عمل جاری رکھیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C