حکومت کا ایف سی کو ملک گیر "فیڈرل فورس" میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
👁️ 430 بار دیکھا گیا
حکومت کا ایف سی کو ملک گیر "فیڈرل فورس" میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر دائرہ اختیار والی فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، کابینہ نے اس حوالے سے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد "فیڈرل کانسٹیبلری" کے نام سے نئی فورس قائم کی جائے گی۔ اس نئی فورس کو چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کام کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔
ملک بھر میں دفاتر اور نئی بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ کمان پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ملک میں داخلی سلامتی کو مرکزی سطح پر مؤثر بنانا اور امن و امان کے قیام کو مضبوط بنانا ہے۔ آرڈیننس کے نفاذ کے بعد، نئی تنظیم نو کے تحت فیڈرل کانسٹیبلری نہ صرف موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھے گی بلکہ وفاقی سطح پر ایک مربوط سیکیورٹی فریم ورک کا حصہ بھی بن جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C