15/July/2025

شمالی غزہ: ٹینک پر حملہ، تین اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک آفیسر شدید زخمی

👁️ 530 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی غزہ: ٹینک پر حملہ، تین اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک آفیسر شدید زخمی

شمالی غزہ: ٹینک پر حملہ، تین اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک آفیسر شدید زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) شمالی غزہ کے جبالیا (Jabalia) علاقے میں فوجی کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی ٹینک پر RPG یا اینٹی ٹینک میزائل حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین جوان ہلاک اور ایک آفیسر شدید زخمی ہو گیا۔ ہلاک شدگان کی شناخت سٹا‎فٹ سارجنٹ Shoham Menahem (عمر 21)، سارجنٹ Shlomo Yakir Shrem (20)، اور سارجنٹ Yuli Faktor (19)—تمام 401 ویں آرمد بریگیڈ، 52 ویں بٹالین کا حصہ تھے

 

یہ حملہ شمالی غزہ کے محاذ پر روز بروز بڑھتی کشیدگی اور حماس کی مزاحمتی حکمت عملی کی کڑی کے طور پر ابھرا، جس نے اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کو شدید نقصان پہنچایا  واقعے کے فوراً بعد اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کر دی،

 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C