آر ایس ایف نے الفاشر میں دو ہزار سے زائد نہتے شہری مار دیے، سوڈانی فوجی اتحاد
👁️ 529 بار دیکھا گیا
آر ایس ایف نے الفاشر میں دو ہزار سے زائد نہتے شہری مار دیے، سوڈانی فوجی اتحاد
خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈانی فوج کی اتحادی جوائنٹ فورسز نے الزام لگایا ہے کہ نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے مغربی شہر الفاشر پر قبضے کے بعد ’’دو ہزار سے زائد نہتے شہریوں کو قتل‘‘ کیا ہے۔
فوجی بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ، ’’آر ایس ایف نے الفاشر شہر میں معصوم شہریوں کے خلاف ہولناک جرائم کیے، جہاں 26 اور 27 اکتوبر کو دو ہزار سے زیادہ نہتے شہریوں، جن میں زیادہ تر خواتین، بچے اور بوڑھے شامل تھے، کو پھانسی دے کر قتل کیا گیا۔‘‘
سوڈانی فوج کے سربراہ نے پیر کو تصدیق کی کہ ان کے دستے آر ایس ایف کے طویل محاصرے کے بعد الفاشر سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں نسلی بنیادوں پر بڑے پیمانے پر قتل و غارت اور مظالم کے خطرات روز بروز بڑھ رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8968 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4824 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3579 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3574 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2569 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C