ابو مہدی المہندس کا خون عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا جلد خاتمہ کرے گا: عراقی جنرل
👁️ 55 بار دیکھا گیا
ابو مہدی المہندس کا خون عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا جلد خاتمہ کرے گا: عراقی جنرل
بغداد (ڈیلی اردو) امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کے بعد عراقی فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
عراقی فوج قیس الغزالی کے کمانڈر نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کیا ہے۔ اس بابت عراقی کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا جلد خاتمہ ہو گا، فوج آنے والی جنگ اور اس میں جیت کے لیے تیار ہو جائے۔
انہوں نے کہا کہ عراق کا کمانڈر ابو المہدی کا خون عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا جلد خاتمہ کرے گا۔
دوسری جانب امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد شہریوں کے لیے یہ ہدایت جاری کی گئی۔ اسی تناظر میں بغداد میں امریکی سفارت خانے کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی۔
یاد رہے کہ آج علی الصبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی سمیت 9 افراد شہید ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر ہونے والے فضائی حملے سے شہید ہونے والے افراد میں حزب اللہ کے خارجہ پالیسی کے انچارچ سامر عبداللہ، حزب اللہ کے کمانڈر نعیم قاسم، عراقی ملیشیا کا کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور عراقی فوج کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2450 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C