اسرائیل کا شام میں ایرانی ٹھکانوں پر حملہ، کمانڈر سمیت حزب اللہ کے 6 جنگجو ہلاک
👁️ 45 بار دیکھا گیا
اسرائیل کا شام میں ایرانی ٹھکانوں پر حملہ، کمانڈر سمیت حزب اللہ کے 6 جنگجو ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام میں لبنان کی سرحد کی قریب ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور ایک اور دوسری جنگجو جماعت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے مرکز پر حملہ کیا جس میں 6 جنگجو مارے گئے جن کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم ان میں کم از کم ایک کمانڈر بھی شامل ہے۔
دوسری جانب شامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیموں کے دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جن میں ایک حزب اللہ کا مرکز تھا جہاں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی حملے میں 6 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شام میں دشمنوں کے ٹھکانوں کو ملیا میٹ کردیا۔
اسرائیلی فوج نے ان حملوں میں جانی اور مالی نقصان سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز بھی اسرائیل نے ایک کار کو نشانہ بنایا تھا جس میں حزب اللہ کے ایک مقامی کمانڈر اپنے ساتھی سمیت مارے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4574 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C