اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت ہلاک
👁️ 80 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو رپورٹ) اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں ابو حمزہ کے ساتھ ان کے خاندان کے افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب اسرائیل نے غزہ میں اپنی کارروائیوں میں شدت لاتے ہوئے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
فلسطینی حکام کے مطابق، ان حملوں میں اب تک 400 سے زائد افراد ہلاک اور 660 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے درمیان جھڑپیں مزید شدت اختیار کر رہی ہیں، جبکہ عالمی برادری کی جانب سے جنگ بندی کے مطالبات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2450 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C