20/October/2025

اسرائیلی فضائی حملے میں القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر سمیت چھ ارکان ہلاک

👁️ 377 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیلی فضائی حملے میں القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر سمیت چھ ارکان ہلاک

اسرائیلی فضائی حملے میں القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر سمیت چھ ارکان ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو ) اسرائیل کے مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ غزہ کے وسطی قصبے الزویدہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے القسام بریگیڈ کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔

 

مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں میں جبالیہ بٹالین کی ایلیٹ یونٹ کے کمانڈر یحییٰ المبوح بھی شامل ہیں۔

 

 

اس حملے میں قصبے کے بیچ فرنٹ کے ساتھ ایک خیمے کے اندر قائم ایک چھوٹے کیفے کو نشانہ بنایا گیا۔

 

یاد رہے کہ الزویدہ غزہ کے بحیرہ روم کے ساحل پر دیر البلاح اور خان یونس کے درمیان واقع ہے۔

 

جنگ بندی کے معاہدے کے دوران ایک سینئر فیلڈ کمانڈر المبحوح کی موت حماس کی ایلیٹ فورسز کے لیے سب سے اہم نقصانات میں شمار کی جا سکتی ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C