اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، دو بچوں سمیت 14 فلسطینی گرفتار
👁️ 138 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، دو بچوں سمیت 14 فلسطینی گرفتار
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے رات گئے اسرائیلی فوجی تخریب کاری کے شبے میں 12 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی جنہیں قریبی پولیس مرکز لے جایا گیا۔
فلسطین کی سرکاری خبر ایجنسی وافا نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے مشرقی القدس کے ایک محلے سے 6 سالہ محمد مازین الشوقی اور 11 سالہ محمود عزت الدین الشوقی کو حراست میں لے لیا۔
فلسطین کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت اسرائیلی جیلوں میں 5700 کے قریب فلسطینی قید ہیں جن میں بچوں کی تعداد 230 ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C