اسلام آباد: آزادی مارچ میں تعینات پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی
👁️ 105 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: آزادی مارچ میں تعینات پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکارنے چھٹی نہ ملنے پرچھری سے خود کوزخمی کرلیا۔
ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے ہمراہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے آنے والے فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل صدیق خان نے اپنی شادی کیلئے چھٹی کی درخواست دی جسے اعلی افسران نے نہ صرف مسترد کردیا بلکہ اہلکار کی سرزنش بھی کی۔
آزادی مارچ کی سپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکار نے چھٹی نہ ملنے پر گلے پر چھری چلا لی سوات سے آئے پولیس اہلکار نے اعلی افسران کو چھٹی کی درخواست کی افسران کی جانب سے سرزنش کی گئی تو دلبرداشتہ اہلکار نے خودکشی کی کوشش کی
زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا. pic.twitter.com/iGnmAmb97S— Haripur Post (@haripur_post) November 11, 2019
اس پر دلبرداشتہ پولیس اہلکار نے باتھ روم میں گھس کر گلے پر چھری پھیرلی اور خودکشی کی کوشش کی۔ زخمی نوجوان اہلکار کو تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد اور سوات پولیس کے افسران بھی پمز اسپتال پہنچ گئے ہیں اور زخمی سے ملاقات کی ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انڈسٹریل ایریا زون کو معاملہ کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C