اسلام آباد سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی اغوا
👁️ 33 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی اغوا
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی نوجوان بیٹی بانو سلسلہ علی خیل کو جناح سپر مارکیٹ سے اغواء کر کے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں زخمی حالت میں اسلام آباد کے بلیو ایریا پھینک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی 25 سالہ بیٹی سلسلہ علی خیل کو گزشتہ روز اسلام آباد کے ایف سیون مرکز کی جناح سپر مارکیٹ سے دوپہر کے وقت نامعلوم مسلح ملزمان اغوا کر کے لے گئے جہاں ملزمان نے افغان سفیر کی بیٹی کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور بے ہوشی کی حالت میں شام کو بلیو ایریا میں تہذیب بیکری کے قریب ایک ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
ذراِئع کا کہنا ہے کہ سلسلہ علی خیل کو پمز ہسپتال منتقل کرکے کوہسار پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر رضا نے تفتیش شروع کردی ہے۔
افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانٓ میں افغان سفیر نجیب اللہ علیخیل کی بیٹی کو اسلام اباد میں اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
Statement by Ministry of Foreign Affairs Regarding Abduction of Daughter of Afghan Ambassador to Islamabad
July 17, 2021
—————————–https://t.co/g0Ob311mbE pic.twitter.com/Q8PHi3mP4o— Ministry of Foreign Affairs – Afghanistan ???????? (@mfa_afghanistan) July 17, 2021
بیان میں واقعہ کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت، تحقیقات، سفارتکاروں اور ان کے خاندان کی حفاظت کے لئے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C