اسلام آباد میں واقع اٹلی کے سفارتخانے سے شنجین ویزہ اسٹیکرز چوری ہونے کا انکشاف
👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں واقع اٹلی کے سفارتخانے سے شنجین ویزہ اسٹیکرز چوری ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع اٹلی کے سفارت خانے سے ایک ہزار شنجن ویزا سٹیکرز کی چوری ہوگئے ہیں۔
اطالوی سفارت خانے میں چوری کے حوالے سے وزارت خارجہ نے ایف آئی اے اور وزارت داخلہ کو تحقیقات کے لئے خط لکھ دیا ہے۔
وزارت خارجہ نے چوری ہونے والے اٹلی کے ویزا اسٹیکرز کے سیریل نمبرز ITA041913251 تا ITA041914000 ہیں جبکہ 250 ویزا اسٹکرز کا سیریل نمبر ITA041915751 تا ITA041916000 کے بارے میں وزارت داخلہ کو آگاہ کر دیا ہے۔
خط کے متن کے مطابق اطالوی سفارتخانے کے لاکر سے ایک ہزار ویزا سٹیکرز چوری ہوئے، اطالوی سفارتخانہ معاملے کی خود بھی تحقیقات کر رہا ہے۔
وزارت خارجہ کا خط میں مزہد کہنا تھا کہ وزارت داخلہ متعلقہ ویزا نمبرز والے اسٹیکرز کو داخلی اور خارجی پوائنٹس پر چیک کرے۔
مراسلے میں چوری شدہ ویزہ سٹیکرز پر سفر کرنے والوں کو حراست میں لینے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ ’شنجین ویزہ ‘ ایسا ویزا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی شخص 26 یورپی ممالک میں بلا روک ٹوک جا سکتا ہے اور 90 روز میں کسی بھی ملک سے واپس آ سکتا ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C