افغان سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں، 89 طالبان ہلاک، 82 زخمی
👁️ 16 بار دیکھا گیا
افغان سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں، 89 طالبان ہلاک، 82 زخمی
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں اتوار کے اوائل سے لے کر اب تک الگ الگ جھڑپوں کے دوران کم از کم 89 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 82 دہشت گردوں زخمی ہوئے ہیں۔
ملک کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کنڑ، قندھار، ہرات، فراہ، فریاب، سمنگان، ہلمند، نیمروز، تخار، قندوز اور کاپیسا صوبوں میں افغان قومی دفاعی و سلامتی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) کی جانب سے جوابی کارروائیوں اور مسلح جھڑپوں کے دوران مجموعی طور پر 89 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 82 زخمی ہو گئے ہیں۔
https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1419535554358697984?s=19
بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے طالبان دہشت گردوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیے گئے 13 بم بھی تلاش کر کے ناکارہ بنا دیئے ہیں۔
26 #Taliban terrorists including 2 of their prominent commanders named “ Mullah Abdul Khaleq” & “Mullah Saraj” were killed and 16 others were wounded in #airstrikes conducted by #AAF in support of #ANDSF operations at the outskirts of #Jowzjan provincial center, yesterday.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) July 26, 2021
بیان میں سیکورٹی فورسز کے جانی نقصان سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
40 #Taliban terrorists were killed & 12 others wounded in operations conducted by #ANDSF in vicinity of Sayed Karam district, #Paktia province, yesterday.
Also, 3 vehicles, a large amount of their weapons, amos & equipment were destroyed.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) July 26, 2021
ادھر افغان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران 20 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے جب کہ صوبے بلخ کے ضلع کلدار کا کنٹرول واپس لے لیا گیا ہے۔
https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1419589845823991808?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4616 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C